تین نیو کلیئر پاور پلانٹ ٹرپ کر گئے ، ملک کے مختلف علاقوں میں شدید لوڈ شیڈنگ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں تین نیو کلیئر پاور پلانٹس ٹرپ کر گئے جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2dDYe9B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments