خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،18 اضلاع کی 65 تحصیلوں میں پولنگ کا عمل جاری

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جہاں صوبے کے 18 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے ، صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AO8Y0Uf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments