بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو چیلنج کر دیا گیا ، درخواست میں لیسکو چیف اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TINyQdS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments