خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی خونی بن گیا، پولنگ سٹیشن کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 

ایبٹ آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی خونی بن گیا ، ایبٹ آباد میں شیروان کے علاقے بگدرہ میں پولنگ سٹیشن کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WAPzSeM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments