قومی اسمبلی اجلاس کیلئے ایم این ایز کیلئے ہدایات نامہ جاری ، مہمانوں کے داخلے پر پابندی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے لئے ایم این ایز کیلئے ہدایات نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/H3bj5dy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments