تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی تعداد کتنی ہے ؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے کہاہے کہ حکومت تو دعویٰ کر رہی ہے کہ منحرف ارکان واپس آ رہے ہیں لیکن منحرف ارکان کی تعداد حکومتی گنتی سے کہیں زیادہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xuyZamt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments