قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کارروائی پیر کی شام تک ملتوی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کا اہم اجلاس سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا ، سپیکر قومی اسمبلی نے رکن قوم اسمبلی کی وفات کے باعث اجلاس فاتحہ خوانی کےبعد ملتوی کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4hyfLPO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments