پیکا آرڈیننس لانے کی کیا جلدی تھی ، اسی نکتے پر آرڈیننس کالعدم قرار ہونے کے قابل ہے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا آرڈیننس سے متعلق درخواستیں یکجا کر کے سنی جا رہی ہیں ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ پیکا آرڈیننس لانے کی اتنی کیا جلدی تھی ، صرف اسی ایک نکتے پر آرڈیننس کالعدم قرار ہونے کے قابل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bQ2igcB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments