مسلم لیگ (ق) کو منانے کا مشن ، حکومتی وفد آج چودھری برادران سے ملاقات کرے گا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ق) کے تحفظات دور کرنے اور تحریک عدم اعتماد میں حمایت حاصل کرنے کیلئے حکومتی وفد آج چودھری برادران سے ملاقات کرے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GdeZLPs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments