کل پریڈگراؤنڈمیں جلسہ نہیں،تاریخ رقم ہونےجارہی ہے،اسدعمر

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کل پریڈگراؤنڈمیں جلسہ نہیں،تاریخ رقم ہونےجارہی ہے، 14اگست آزادی کادن ہے،27مارچ حقیقی آزادی کادن بنےگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l94zHqN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments