وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ، اہم فیصلے متوقع 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gzsECet
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments