قومی اسمبلی کے اجلاس کا ا یجنڈہ جاری ، تحریک عدم اعتماد شامل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Cvr8P1n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments