اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر اعظم کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس فوری معطل کرنے سے انکار

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم کو جاری نوٹس کو فوری طور پر معطل کرنے سے انکار کر دیا ، عدالت نے الیکشن کمیشن اور کابینہ ڈویژن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kq1H06Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments