اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ، ہم پارلیمنٹ جائیں گے اور ایک پارلیمانی عمل سے ان سے جان چھڑائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/U6awPgF
via IFTTT
0 Comments