عمران نیازی نے جو یارکر مارنی تھی مار چکے ، اب اپوزیشن گگلی کرائے گی ، حمزہ شہباز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ عمرا ن نیازی نے جو یارکر مارنی تھی وہ مار چکے ہیں ، اب اپوزیشن گگلی کرائے گی اور وہ کلین بولڈ ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IFgHGOe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments