اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ مسئلہ کشمیرکواجاگرکرنےمیں اجلاس کارگرثابت ہوگا،چین دنیا کو یہ بتانےکیلئےشرکت کررہاہےکہ وہ پاکستان اور مسلم امہ کےساتھ کھڑاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xyl6dVc
via IFTTT
0 Comments