عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ، برینٹ خام تیل کی قیمت میں 9 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e0XE7iz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments