او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ، مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس کیلئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yUIapjd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments