پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی،100انڈیکس میں 610پوائنٹس کمی 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ، 100انڈیکس میں 610پوائنٹس کی کمی ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/meTOHBy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments