برطانوی وزیر اعظم کا شہباز شریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو خط لکھا اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5Rnyv4D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments