معاشی نظام سے سود کا خاتمہ شرعی اور قانونی ذمہ داری ہے ، وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف کیس کا 19سال بعد فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے قرار دیا کہ دنیا سود سے پاک بینکاری دنیا بھر میں ممکن ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pVkoX68
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments