لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ آمد پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی گرفتاری کا خدشہ پیدا ہو گیا، تھانہ پرانی انارکلی کے ایس ایچ او اہلکاروں کے ساتھ جی پی او چوک پہنچ گئے ، سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے وکیل اور ایس ایچ او کی ہائیکورٹ گیٹ پر تلخ کلامی ہوئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LMs3AQz
via IFTTT
0 Comments