لاہور (جاوید اقبا ل ) واٹر اینڈ سنیٹیشن اتھارٹی (وا سا) کی طرف سے شہر میں لو ڈ شیڈنگ کے دورا ن بجلی کے توڑ کے طور پر ٹیوب ویلوں پر اربو ں روپے ما لیت سے لگا ئے گئے جنریٹر بند کر دیئے گئے ہیں اور تا ریخی لو ڈشیڈنگ کے بعد کراچی کی طرح لاہور میں بھی پانی کی قلت پیدا ہوناشروع ہوگئی ہے، گھروں میں موجود پانی کی عدم دستیابی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bl5kF4z
via IFTTT
0 Comments