کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کے الیکٹرک نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تردید کر دی، ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نیشنل گرڈ سے ملنے والی بجلی میں اضافے سے لوڈ مینجمنٹ دورانیے میں کمی ہوئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/b7Xgi4u
via IFTTT
0 Comments