پی ٹی آئی لاہور کل دوپہر الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mo9GLFM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments