سپریم کورٹ میں  عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، سماعت آج ساڑھے 11 بجے ہوگی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت آج ساڑھے 11 بجے کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nTdai7u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments