کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد دوحہ سے واپس پہنچا ہوں ، آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی سے سبسڈی واپس لینے پر زور دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pvYyXFd
via IFTTT
0 Comments