یوٹیلٹی سٹورز پر  بھی آٹا مہنگا کر دیا گیا ، 20 کلو کا تھیلا 980 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ، یوٹیلٹی سٹورز پر بھی آٹا مہنگا کر دیا گیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے کا ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hIs704N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments