پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کردیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ، درخواست گزار نے وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PnzN2ea
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments