پٹرول مہنگاہونے کے بعدڈالر کی قیمت میں ہوشرباکمی ہو گئی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے گزشتہ شب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد اب آج اب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/w2BcxNe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments