اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے اضافے کے باوجود حکومت اب بھی عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں سبسڈی دے رہی ہے ، حکومت کی جانب سے مکمل سبسڈی ختم نہیں کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QGeFf8S
via IFTTT
0 Comments