لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 700 میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 4ہزار 700میگاواٹ ہے جبکہ سپلائی صرف 4 ہزار میگاواٹ ہے جس کے باعث لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 700 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aTARjGL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments