لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی سپیشل عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز پر 16ارب روپےکے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے جج کی گاڑی کو روک لیاجس پر عدالت نے ایس پی سول لائنز کو طلب کر لیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fAtO36j
via IFTTT
0 Comments