اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حراست میں لینے کی کوشش کی گئی تو پر پھر پاکستان میں جو کچھ ہو گا آپ اس کے ذمہ دار ہوں گے ،نہ ہم کچھ روک سکیں گے نہ آپ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے کبھی سپریم کورٹ پر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gCaIqOw
via IFTTT
0 Comments