پنجاب میں نئے گورنر کی تعیناتی ، صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کے خط کا جواب دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت نے نئے گورنر پنجاب کی تعیناتی کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کے خط کا جواب دیدیا ہے ، عارف علوی کا کہناتھا کہ آرٹیکل 101(2) کے تحت ’ گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گا “۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nmAd6EK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments