شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان ، فیصلہ آج وزارت داخلہ کے اجلاس میں ہوگا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان ہے جس کا فیصلہ آج وزارت داخلہ کے اجلاس میں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/smDXhZ2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments