لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار کی ہلاکت پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ گھر میں زبردستی داخل ہونے پر پولیس اہلکار پر ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1Ds2tuP
via IFTTT
0 Comments