سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا معاملہ ،حکومت نے پی ٹی آئی کے 17رہنماوں کی گرفتاری کے وارنٹ حاصل کر لیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے روز توڑ پھوڑاورسرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے 17رہنماوں کی گرفتاری کیلئے وارنٹ حاصل کر لیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dX43Mtl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments