وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، فنانس بل  23-2022 منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/E9n2jYo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments