اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ عمران خان کو عدم اعتماد سے متعلق چار ماہ قبل علم ہو چکا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Unqz9Vb
via IFTTT
0 Comments