پنجاب کا 27کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہ، پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافے کاامکان

لاہور(این این آئی)پنجاب کا آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 27 کھرب سے زائد حجم کا بجٹ آج (پیر)13جون کو پیش کیا جائے گا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافے کا امکان ہے،پنجاب کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MoZJj0L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments