ن اور ش کے حالات جلد سامنے آئیں گے، شیخ رشید 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ن اور ش کے حالات جلد سامنے آجائیں گے ، موجودہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے پر کھڑی ہے جو جلد گرنے والی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0QVoMEz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments