اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات ملتوی، نئی حلقہ بندیاں کر کے  شیڈول دیں گے،الیکشن کمیشن کا عدالت میں  بیان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں ، 60 روزمیں نئی حلقہ بندیاں کرکےشیڈول کااعلان کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xjbXJoG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments