آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ طے پاگیاہے، آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے معاشی اقدامات سے اتفاق کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BpeWxwO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments