اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مقتدر حلقوں نے مجھے اجلاس میں بلایا تھا اس موقع پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی موجود تھے،مجھے کہا گیا کہ حکومت کیساتھ تعاون کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/syNkigz
via IFTTT
0 Comments