اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ ہم روس سے تیل نہیں خرید سکتے کیونکہ وہ امریکہ بہادر کا دشمن ہے مگر اپنے دشمن بھارت سے تجارت کر سکتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Vf7xjFD
via IFTTT
0 Comments