لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2022-23 کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیاہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا ، پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی سی بی نے ون ڈے اور ٹیسٹ کے کھلاڑیوں کیلئے کنٹریکٹس کا الگ الگ اعلان کیاہے جبکہ ایمرجنگی کیٹیگری میں4 مزید نوجوان کھلاڑیوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FhVvq0g
via IFTTT
0 Comments