عوامی نیشنل پارٹی کا وفاقی حکومت کے اتحاد سے علیحدگی پر غور ، نجی ٹی وی کا عویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت کے اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا ، اے این پی رہنماؤں نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی تجویز دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3PVaJ6p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments