لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےمزدوروں کوریلیف دینےکیلئے کم سے کم اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے،پنجاب حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت 25ہزار روپے کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1SPaO5x
via IFTTT
0 Comments