حکومت نے عوام پر ایک اور مصیبتوں کا پہاڑ توڑ ڈالا ، پٹرولیم مصنوعات پر کتنی لیوی عائد کی جائے گی ؟ قومی اسمبلی میں ترمیم منظور 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022-23کی منظوری کے دوران پٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے تک فی لیٹر پٹرولیم لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور کر لی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uci9g5R
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments